ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل کے ماولی گرام پنچایت کی طرف سے دو اپاہجوں میں سہ پہیہ سواری کی تقسیم

بھٹکل کے ماولی گرام پنچایت کی طرف سے دو اپاہجوں میں سہ پہیہ سواری کی تقسیم

Tue, 28 Jan 2020 18:12:19    S.O. News Service

بھٹکل:28؍جنوری(ایس اؤ نیوز) تعلقہ کے ماولی -2گرام پنچایت میں یوم جمہوریہ کے پروگرام میں پرچم لہرانے کے بعد سرکاری کی طرف سے منظورکردہ دو اپاہجوں کو سہ پہیہ سواری تقسیم کی گئی ۔

پنچایت صدر ناگرتنا موگیر نے پرچم کشائی کی۔ گرام پنچایت ممبر سنتوش نائک، منجما نائک موجود تھے۔ پنچایت آفیسر نٹراج نے بھارتی دستور کی تشکیل میں ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے اہم رول پر روشنی ڈالی۔ پنچایت سکریٹری ماروتی دیواڑیگا نے سبھی استقبال کیا اور نظامت کے فرائض انجام دئیے۔


Share: